صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرنے کے ساتھ ہی آج پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس شروع ہو گیا۔نائب صدر جمہوریہ اور راجیہ سبھا کے چیئرمین حامد انصاری، وزیر اعظم نریندر
مودی،
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن اور پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار
مسٹر پرنب مکھرجی کو پارلیمنٹ کے اشوکا ہال تک لائے۔مسٹر پرنب مکھرجی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بجٹ سیشن کو تاریخی قرار دیا۔